اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے حکومتی ایجنسیوں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور CBI کے مبینہ بیجا استعمال کے خلاف آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی اور اپوزیشن جماعتوں کے دیگر سینئر رہنما اِس احتجاج میں شامل ہوئے۔ وہ عام آدمی پارٹی کے جیل میں قید رہنماؤں کی رہائی کا بھی مطالبہ کررہے تھے۔×
Site Admin | July 1, 2024 3:33 PM