ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:29 PM

printer

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نئی دلّی نے Newsweek اور Statista کی طرف سے جاری دنیا کے بہترین اسپتالوں کی 2024 کی درجہ بندی میں عالمی پیمانے پر 97 واں مقام حاصل کیا ہے

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، AIIMS نئی دلّی نے Newsweek اور Statista کی طرف سے جاری دنیا کے بہترین اسپتالوں کی 2024 کی درجہ بندی میں عالمی پیمانے پر 97 واں مقام حاصل کیا ہے۔ بہتر معیار کا حفظانِ صحت فراہم کرنے، طبی تحقیق میں پیش قدمی کرنے اور لاکھوں لوگوں کو سستا علاج فراہم کرنے میں اِس سے ایمس کی نمایاں کار کردگی کا اظہار ہوتا ہے۔ ایمس نئی دلّی کے علاوہ چنڈی گڑھ کے پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ، PGIMER نے 228 واں مقام حاصل کیا ہے۔ 1962 میں اپنے قیام کے بعد سے PGIMER شمالی بھارت میں حفظانِ صحت اور ٹریننگ کے ایک اہم مرکز کے طور پر خدمت انجام دے رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں