ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:47 PM

printer

آر بی آئی کے نو مقرر شدہ گورنر سنجے ملہوترہ نے 2025 میں بھارت کے اقتصادی منظرنامے کے بارے میں مثبت امکانات کا اظہار کیا ہے

آر بی آئی کے نو مقرر شدہ گورنر سنجے ملہوترہ نے 2025 میں بھارت کے اقتصادی منظرنامے کے بارے میں مثبت امکانات کا اظہار کیا ہے۔ دسمبر 2024 کی مالیاتی استحکام سے متعلق رپورٹ FSR کے اپنے پیش لفظ میں جناب ملہوترہ نے لکھا ہے کہ افراطِ زر میں کمی آنے کی توقع ہے جس سے قوت خرید میں اضافہ ہوگا اور مرکزی بینکوں، اقتصادی سرگرمیوں میں تعاون دینے کیلئے مزید لچکداری مل سکے گی۔ انھوں نے لکھا ہے کہ 2024-25 کے پہلے نصف میں کساد بازاری کا ماحول تھا تاہم صارفین اور کاروباریوں کا اعتماد مضبوط رہا اور اب کارپوریٹ ادارے مالی مضبوط بنیادوں کے ساتھ 2025 میں داخل ہو رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں