آج نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزیوزیر کِرن رجیو نے کہا ہے کہ2047 تک ہندوستان کو خود کفیل بنانے میں اقلیتوں کا اہم تعاون ہوگا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اقلیتوں کی تعلیم اور ہنرمندی کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، چھ نوٹیفائیڈ برادریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کئی نجی اسکمیں چلا رہی ہیں، جس میں مسلم، عیسائی، سکھ، بودھ، جین اور زرتشت شامل ہیں۔
Site Admin | March 25, 2025 9:52 PM
آج نئی دلّی میں ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزیوزیر کِرن رجیو نے کہا ہے کہ2047 تک ہندوستان کو خود کفیل بنانے میں اقلیتوں کا اہم تعاون ہوگا
