آئی پی ایل کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے پنجاب کنگس کو 7 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کیلئے 158 رن کے نشانے پیچھا کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بینگلورو نے 18 اوورس اور پانچ گیندوں میں 3 وکٹ پر 159 رن بناکر میچ جیت لیا۔
اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 157 رن بنائے۔آج کا دوسرا میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں چنئی سپُرکنگس اور ممبئی انڈینس کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی سپُرکنگس نے 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 176 رن بنا لئے تھے۔
Site Admin | April 20, 2025 9:37 PM
آئی پی ایل کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے پنجاب کنگس کو 7 وکٹ سے ہرایا
