ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 14, 2025 2:48 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام لکھنؤ سپرجائنٹس کا مقابلہ چنئی سپر کنگز سے ہوگا

IPL  کرکٹ میں آج لکھنؤ میں Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنؤ سپرجائنٹس کا مقابلہ چنئی سپر کنگز سے ہوگا۔یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ لکھنؤ کی ٹیم چھ میچوں سے چار پوائنٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر ہے، جبکہ چنئی سپر کنگز کی ٹیم چھ میچوں میں سے صرف ایک میچ جیت سکی ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔ کَل رات کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 12 رَن سے ہرا دیاجبکہ رائل چیلنجرس بنگلورو نے راجستھان رائلز کو 9 وکٹ سے کراکری شکست دی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں