آئی سی سی چمپئن ٹرافی میں آج لاہور میں کھیلے جا رہے گروپ۔بی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے سامنے جیت کیلئے 352 رن کا نشانہ رکھا ہے۔اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے 34 اوورس میں 4 وکٹ پر 226 رن بنا لئے تھے۔
اِس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 351 رن بنائے۔ Ben Duckett نے 165 رن کی شاندار اننگز کھیلی۔ کل دبئی میں گروپ-اے کے ایک میچ میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔
Site Admin | February 22, 2025 9:35 PM
آئی سی سی چمپئن ٹرافی میں آج لاہور میں کھیلے جا رہے گروپ۔بی کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے سامنے جیت کیلئے 352 رن کا نشانہ رکھا ہے
