Snooker میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی کمل چاؤلا نے منگولیا کے Ulaanbaatar کے فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال پر چھ-دو کی برتری کے ساتھ اپنا پہلا ISBF عالمی چھ-Red کا خطاب جیت لیا ہے۔ یہ جیت چاؤلا کیلئے کافی اہمیت کی حامل ہے، جو 2017 کے ٹورنامنٹ میں دوسرے نمبر پر رہے تھے۔
اِدھر بھارت نے Malkeet سنگھ، Vidya Pillai اور Keerthana Pandian کے ذریعے کانسے کے مزید 3 تمغے جیتے ہیں۔
خواتین کے زمرے میں بھارت کی Vidya اپنے خطاب کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں اور انھیں دو-چار کے اسکور لائن کے ساتھ ہانک گانگ کی کھلاڑی Ng On Yee کے خلاف کانٹے کے سیمی فائنل مقابلے میں ہار کے بعد کانسے کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔×