ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 29, 2024 9:46 PM

printer

اُڑان اسکیم کے تحت 13 ہیلی پورٹس اور دو آبی ایروڈومس سمیت 85 ایئرپورٹ کو جوڑنے کے مجموعی طور پر 579 روٹس فی الحال کام کر رہے ہیں

اُڑان اسکیم کے تحت 13 ہیلی پورٹس اور دو آبی ایروڈومس سمیت 85 ایئرپورٹ کو جوڑنے کے مجموعی طور پر 579 روٹس فی الحال کام کر رہے ہیں۔
آج راجیہ سبھا میں شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت مرلی دھر Mohol نے ایک تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ مرکزی سرکار نے ملک بھر میں 21 نئے گرین فیلڈ ایئرپورٹ بنانے کی اصولی طور پر منظوری دے دی ہے۔ ان میں سے 12 گرین فیلڈ ایئرپورٹ پچھلے دس سال سے کام کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں