ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 29, 2024 10:00 AM

printer

اُڈیشہ کے راوڑ کیلا میں ہاکی انڈیا لیگ کے افتتاحی میچ میں Delhi SG Pipers نے پنالٹی شُوٹ آؤٹ میں Gonasika کو 2 کے مقابلے 4 گول سے ہرایا۔

ہاکی میں، ہاکی انڈیا لیگ کا کل شاندار آغاز ہوا۔ Delhi SG Piper اور  Gonasikaکے درمیان کھیلا گیا افتتاحی میچ مقررہ وقت میں دو۔دو کی برابری پر ختم ہوا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے Delhi SG Pipers نے دو کے مقابلے چار گول سے جیت حاصل کی۔

آج اڈیشہ کے راوڑ کیلا میں شام چھ بجے حیدرآباد طوفانز کا مقابلہ Shrachi Rarh بنگال ٹائیگرس سے ہوگا۔ اس کے بعد دوسرا میچ اسی مقام پر سورما ہاکی کلب اور تمل ناڈو Dragons کے درمیان کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں