August 26, 2024 3:25 PM

printer

اُڈیشہ میں Bird Flu پھیلنے کے تناظر میں Puri ضلعے کے Pipili علاقے میں ہزاروں مرغے مرغیوں کو ختم کیا جارہا ہے

اُڈیشہ میں Bird Flu پھیلنے کے تناظر میں Puri ضلعے کے Pipili علاقے میں ہزاروں مرغے مرغیوں کو ختم کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاستی سرکار نے تقریباً بیس ہزار مرغے مرغیوں کو مارنا شروع کردیا ہے اور انہیں متعلقہ ضابطوں کے مطابق ختم کرنے کے بعد دفنایا جارہا ہے۔ کسانوں کو بھی صفائی ستھرائی سے متعلق اقدامات پر عمل کرنے کے لیے کہا گیاہے۔ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کچھ دِن تک کھانے میں Chicken کا استعمال نہ کریں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں