ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 9:35 PM

printer

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کوالالمپور میں بھارت نے ویسٹ انڈیز پر 9 وکٹ سے جیت حاصل کی

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکت سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے دفاعی چمپئن بھارت کے سامنے جیت کیلئے 45 رن کا ہدف رکھا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 13 اوورس اور دو گیندوں میں 44 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے یہ ہدف، چار اوورس اور دو گیندوں میں حاصل کرلیا۔ اس سے پہلے بھارتی ٹیم کی کپتان نِکی پرساد نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں