اُدھر کیرالہ میں بھی، نئے سال کی تقریبات ضیافتوں، رقص و موسیقی اور رنگ برنگی آتش بازیوں کے ساتھ منائی گئی۔ Fort کوچی میں ویلی گراؤنڈ پر، ہزاروں لوگ نئے سال کے خیر مقدم کے لیے ساحلوں اور دیگر کھلی جگہوں پر جمع ہوئے اور پپّن جی کا پُتلا جلایا۔ ×
Site Admin | January 1, 2025 10:06 AM | Kerala New Year