ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 23, 2024 9:56 AM

printer

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن ماجھی نے بھوبنیشور میں، بھرت پور پولیس اسٹیشن واقعے کی، عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے

اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن ماجھی نے بھوبنیشور میں، بھرت پور پولیس اسٹیشن واقعے کی، عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس میں اِس مہینے کی 15 تاریخ کو ایک فوجی افسر اور اُس کی خاتون دوست کو، حراست کے دوران مبینہ طور پر اذیت دی گئی تھی اور اُس پر جنسی حملہ کیا گیا تھا۔ عدالتی تحقیقات، ریٹائرڈ جسٹس  Chitta Ranjan Dash کی نگرانی میں کی جائے گی جس کی رپورٹ 60 دن کے اندر اندر پیش کی   جائے گی۔ اِس کے علاوہ اِس واقعے کی، جو کرائم برانچ تحقیقات کر رہی ہے، اُس کی نگرانی بھی اوڈیشہ ہائی کورٹ کا ایک جج کرے گا۔

اوڈیشہ پولیس نے بدسلوکی کے الزام کے تحت پانچ اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، جن میں بھرت پور پولیس اسٹیشن کا انسپکٹر انچارج بھی شامل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں