ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

اوڈیشہ سرکار نے ہنرمندی کی ترقی، سبز توانائی، اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے لیے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔

اوڈیشہ سرکار نے ہنرمندی کی ترقی، سبز توانائی، اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے لیے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ ان مفاہمت ناموں پر بھبنیشور میں اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ ہن چرن مانجھی اور سنگاپور کے صدر تھرمن شان موگارتنم کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ سنگاپور کے صدر کل سے اوڈیشہ کے اپنے دو روزہ دورے پر ہیں۔ان کے ہمراہ وزراء، پارلیمانی اراکین، اعلیٰ عہدیداروں سمیت اعلی سطح کا وفد بھی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں