ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2024 9:24 PM

printer

اور پیرس اولمپک میں کانسے کے تمغے کیلئے مردوں کے 57 کلو گرام فری اسٹائل کشتی میں امن سہراوَت کا مقابلہ آج رات Puerto Rico کے Darian Cruz سے ہوگا

پیرس اولمپک 2024 میں بھارتی پہلوان امن سہراوت مردوں کی 57 کلو گرام فری اسٹائل کُشتی میں تمغہ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ یہ مقابلہ آج Champ-de-Mars اَرینا میں کھیلا جائے گا۔ اَمن، بھارت کیلئے کُشتی میں پہلے پیرس اولمپک میڈل کیلئے کوشش کرتے نظر آئیں گے۔
کانسے کے تمغے کیلئے اَمن کا مقابلہ Puerto Rico کے Darian Cruz کے ساتھ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات پونے دس بجے شروع ہوگا۔ ایتھلیٹکس میں، 4 ضرب 400 میٹر ریلے دوڑ میں مردوں اور خواتین کی ٹیمیں 3 منٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں