ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2024 9:55 AM

printer

اور آئی سی سی مردوں کے ٹی۔بیس عالمی کپ کرکٹ میں آج شام فلوریڈا میں، گروپ مرحلے کے آخری میچ میں، بھارت کا مقابلہ کینیڈا سے ہوگا۔

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے رد ہونے کے سبب امریکہ سپر آٹھ مرحلے میں پہنچ گیاہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہے جب امریکہ اس مرحلے میں پہنچا ہے۔ امریکہ گروپ اے سے بھارت کے بعد اگلے مرحلے میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ سابق چمپئن پاکستان اور آئرلینڈ سپرآٹھ مقابلے سے باہرہوگئی ہیں۔

آج فلوریڈا کے Central Broward پارک اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ اپنے آخری گروپ مرحلے کے میچ میں بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کنیڈا سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں