ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 11:59 AM | U-19 ASIA CUP CRICKET

printer

انیس سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ میں، آج صبح دبئی میں گروپ (A) کے ایک میچ بھارت کا افتتاحی مقابلہ اپنے دیرینہ حریف پاکستان سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ میں، آج صبح دبئی میں گروپ (A) کے ایک میچ بھارت کا افتتاحی مقابلہ اپنے دیرینہ حریف پاکستان سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ امید ہے کہ محمد امان کی قیادت والی بھارتی ٹیم جیت سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔

گروپ(A)  میں بھارت، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور جاپان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ جبکہ گروپ(B)  میں سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیموں کو جگہ دی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں