انگلینڈ کے وزیر اعظم Keir Starmar نے اپنے کرسمس پیغام میں مشرقِ وسطیٰ میں امن، اور ہر ایک کیلئے ایک بہتر، روشن مستقبل کی نیک خواہش کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد تہوار سے وابستہ اپنے پہلے پیغام میں جناب Starmer نے کہا کہ وہ بالخصوص مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم ہونے کی امید کرتے ہیں جو کہ کرسمس داستان کے جنم کا مقام ہے۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ذریعے جاری ایک ویڈیو پیغام میں جناب Starmer نے مسلح افواج اور پیش پیش رہنے والے کارکنوں کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا جو دوسروں کی خدمت انجام دیتے ہوئے کرسمس کا دن گزاریں گے۔ x
Site Admin | December 24, 2024 10:17 PM
انگلینڈ کے وزیر اعظم Keir Starmar نے اپنے کرسمس پیغام میں مشرقِ وسطیٰ میں امن، اور ہر ایک کیلئے ایک بہتر، روشن مستقبل کی نیک خواہش کا اظہار کیا ہے
