ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:38 PM

printer

انڈین پریمیئر لیگ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو جیت کیلئے 245 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

انڈین پریمیئر لیگ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو جیت کیلئے 245 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔
اِس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔شُبھمَن گِل، گجرات ٹائٹنس کی قیادت کر رہے ہیں، جبکہ شریاس اَئیّر، پنجاب کنگس کی کپتانی کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں