انڈین پریمئر لیگ IPL 2025کے پہلے دن کل سعودی عرب کے جدہ کے عبدی الجوہر ایرینا میں ہوئی نیلامی میں رشبھ پنت اور شرییاس کی سب سے مہنگی بولی لگی اور وہ دونوں IPL کی تاریخ کے سب سے قیمتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ لکھنو سپر جائنٹس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو 27 کروڑ میں خریدا۔ پنجاب کنگس نے سریش ائر کو 26 کروڑ 75لاکھ میں جبکہ یزویندر چہل، ارشدیپ سنگھ کو 18-18 کروڑ میں خریدا۔ کولکاتا نائٹ نائڈرس نے 23 کروڑ 75 لاکھ کی بولی لگاکر وینکٹیش ائر کو حاصل کیا۔
Site Admin | November 25, 2024 11:57 AM | IPL - Pro Leauge