ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 28, 2025 9:31 AM | IPL Cricket

printer

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔

انڈین پریمئر لیگ IPL میں کل رات حیدرآباد میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے سنرائزرس حیدرآباد کو پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ حیدرآباد نے لکھنؤ کو 191 رن کا جیت کا نشانہ دیا تھا، جسے اُس نے 16 اوور اور ایک گیند میں 5 وکٹ کے نقصان حاصل کرلیا۔ لکھنؤ کیلئے Nicholas Pooran نے سب سے زیادہ 70 رن بنائے، جبکہ Mitchell Marsh نے 52 رن اسکور کئے۔ حیدرآباد کیلئے کپتان پیٹ کمنس نے دو وکٹ حاصل کئے۔

آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں، چنئی سپرکنگس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بینگلور سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں