August 17, 2024 9:34 PM

printer

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی اور اِس معاملے میں جلد سے جلد انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی اور اِس معاملے میں جلد سے جلد انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انجمن نے اپنے خط میں یہ مطالبہ بھی کیا کہ سبھی اسپتالوں کی سکیورٹی کا پروٹوکول ہوائی اڈّوں کی طرح ہونا چاہئے۔ اس نے متاثرہ کے کنبے کو مناسب معاوضہ دیئے جانے کی بھی مانگ کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں