انڈین سپُر لیگ ISL فٹبال کے تحت کولکاتہ کے کِشور بھارتی اسٹیڈیم میں محمڈن اسپورٹنگ کلب اور اڈیشہ FC کے درمیان میچ جاری ہے۔ ہاف ٹائم تک دونوں ہی ٹیمیں گول نہیں کرسکیں۔
ایسٹ بنگال FC اور حیدرآباد FC کے درمیان، کل حیدرآباد میں مقابلہ ہوگا۔ دوسرا میچ چنئی FC اور بینگلورو FC کے درمیان کھیلا جائے گا۔ x