ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 8, 2025 9:38 AM | ISL-FOOTBALL

printer

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں، شیلانگ میں کھیلے گئے ایک میچ میں ممبئی سیٹی FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ FC کو دو صفر سے ہرایا۔

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں، شیلانگ میں کھیلے گئے ایک میچ میں ممبئی سیٹی FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ FC کو دو صفر سے ہرایا۔

ممبئی سیٹی FC نے آٹھ گیموں میں ہارنے کے بعد نارتھ ایسٹ یونائیڈیڈ FC کو شکست دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ 31 پوائنٹ حاصل کرکے وہ چوتھے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

آج شام پانچ بجے حیدرآباد میں محمڈن FCکا مقابلہ حیدرآباد FC سے، جبکہ شام سات بجے کولکتہ میں، ایسٹ انڈیا کا مقابلہ  Chenaian سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں