ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 6, 2025 9:23 AM | ISL-FOOTBALL

printer

انڈین سپر لیگ فٹبال میں کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔

انڈین سپر لیگ فٹبال میں کل جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلکس میں اوڈیشہ ایف سی نے جمشید پور ایف سی کو دو کے مقابلے تین گول سے ہرا دیا۔

اس جیت کے ساتھ اوڈیشہ ایف سی 33 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ لیکن اس کی لیگ مہم ختم ہو چکی ہے۔ اب اس کے آگے کھیلنے کا دارومدار ممبئی ایف سی کے باقی بچے دو میچوں کے ہار جانے پر منحصر ہے۔

آج حیدرآباد کے Gachibowli  اسٹیڈیم میں حیدرآباد ایف سی کا مقابلہ شام ساڑھے سات بجے پنجاب ایف سی سے ہوگا۔ × 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں