انڈین سپرلیگ ISL فٹبال میں، کل ممبئی Arena اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں، جمشیدپور FCنے میزبان ممبئی سِٹی FCکو تین-صفر سے شکست دے دی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی جمشیدپور FC پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔
آج کیرالہ بلاسٹرز FCکا مقابلہ اُڈیشہ FCسے اُن کے گھریلو میدان کوچی میں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔×