ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 9:49 AM | ISL-FOOTBALL

printer

انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں، موہن بگان SG نے کیرالہ بلاسٹرس کو کل شام تین-صفر سے شکست دے دی۔ 

انڈین سُپر لیگ ISL فٹبال میں، موہن بگان SG نے کیرالہ بلاسٹرس کو کل شام تین-صفر سے شکست دے دی۔   یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس جیت کے بعد موہن بگانSG، 21 میچوں میں 49 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرِ فہرست ہے۔ موہن بگان SG، اپنے ISL خطاب کے دفاع سے محض ایک جیت کے فاصلے پر ہے۔

ایک دیگر میچ میں چنئین FC نے، پنجاب FC کو دو-ایک سے ہرا دیا۔ یہ میچ چنئی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

ISL فٹبال میں، آج محمڈن SC کا مقابلہ ایسٹ بنگال FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کولکاتہ کے  وویکا نندا یُوا بھارتی کری رنگن میں کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں