ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 9:52 AM | ISL-FOOTBALL

printer

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں گوا کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آج  FC گوا کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں گوا کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آج  FC گوا کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

اِس میچ کو جیت کر جہاں FC گوا، لگاتار تین کامیابیوں کا ریکارڈ قائم کرنا چاہے گی وہیں حیدرآباد FC بنا کوئی گول کیے لگاتار تین ناکامیوں کے اپنے سلسلے کو توڑنا چاہے گی۔

پوائنٹس ٹیبل میں FC گوا تیسرے نمبر پر جبکہ حیدرآباد FC بارہویں نمبر پر ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں