ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 9:55 AM | ISL-FOOTBALL

printer

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔ یہ میچ گوہاٹی کے اندراگاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں شام ساڑھے بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے کل شام کولکاتا کے وِویکانند یوبا بھارتی Krirangan اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں موہن بگان سُپر نے حیدرآباد FC کو صفر کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔ میچ کے دوران موہن بگان سُپر کا رُخ جارحانہ رہا اور اُس کے کھلاڑیوں نے یہ میچ جیت کر سیزن کی دسویں جیت حاصل کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں