ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 3:09 PM

printer

انڈین سوپر لیگ فٹبال میں آج محمڈن SC کا مقابلہ Chennaiyin FC سے ہوگا

انڈین سوپر لیگ فٹبال میں آج محمڈن SC کا مقابلہ Chennaiyin FC سے ہوگا۔

یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کولکاتہ کے کشور بھارتی کیری رنگن میں کھیلا جائے گا۔

محمڈنFC، اس سیزن میں پہلی مرتبہ لگاتار کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ Chennaiyin FC، مجموعی کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے اپنی شکست کے سلسلے کو توڑنا چاہے گا۔

ISL درجہ بندی میں محمڈن SC، 15 میچوں کے 12 پوائنٹس کے ساتھ بارہویں نمبر پر ہے۔

وہیں Chennaiyin FC، 16 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں