انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس کے عہدیدار ستیش کمار کو ریلوے بورڈ کا چیئرمین اور چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ فی الحال Traction اور Rolling Stock کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی تقرری یکم ستمبر کو اُن کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے عمل میں آئے گی۔
کابینہ میں تقرریوں سے متعلق کمیٹی نے کَل ان کی تقرری کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
Site Admin | August 28, 2024 10:32 AM