انڈیا اوپن سیر 750 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے نئی دلی KD جادھو انڈور ہال میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کھیل میں تقریباً 200 بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں بین الاقوامی سطح کے اولمپک چیمپین بھی شامل ہیں۔ 36 بھارتی کھلاڑی جن میں PV سندھو بھی شامل ہیں وہ 2024 کے ایک طویل وقفے کے بعد واپسی کر رہی ہیں۔ اس مقابلے میں اُن کا سامنا خواتین سنگلز کے 32 ویں راؤنڈ میں تائیوان کی Sung Shuo Yun سے ہوگا۔ جبکہ مردوں کے ڈبلز میں ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی ملیشیا کے Tee Kai Wun اور Man Wei Chong سے مقابلہ کریں گے۔x
Site Admin | January 14, 2025 9:44 AM