ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 9:17 PM

printer

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی مردوں کے ڈبلز میں ہار گئی ہے

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز میں ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کی شکست کے ساتھ ہی بھارت، اِس مقابلے سے باہر ہوگیا ہے۔ یہ جوری، ملیشیا کی نور اور Goh کی جوری سے آج شام نئی دلّی میں اٹھارہ-اکیس، چودہ-اکیس سے ہار گئی۔
اِس سے قبل سنگلز مقابلوں میں پی وی سندھو اور کرن جارج کے کل، اپنے اپنے کوارٹر فائنل میچوں میں شکست کے بعد بھارت کی سنگلز کی مہم بھی ختم ہوگئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں