ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 9:56 AM

printer

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto اِس سال 76ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر صدر Subianto  25 اور 26 جنوری کو بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اکتوبر 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے صدرPrabowo  کا بھارت یہ پہلا دورہ ہوگا۔

یہ دورہ دونوں رہنماؤں کو باہمی تعلقات کا جامع جائزہ لینے، ساتھ ہی ساتھ آپسی مفاد کے علاقائی اور عالمی امور پر   تبادلہئ خیال کرنے کا ایک موقع فراہم کرے گا۔ بھارت اور انڈونیشیا کے سرگرم اور دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ اہمیت کی حامل جامع شراکت دار کی حیثیت سے انڈونیشیا بھارت کی مشرق نواز پالیسی اور بھارت بحرالکاہل خطے میں ایک کلیدی ستون ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں