ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

انوپریا پٹیل نے ملک میں صحت کی دیکھ بھال کی بڑھتی ضرورتوں اور بازار کے نئے امکانات کے سبب بھارت میں طبی ساز و سامان کے امکانات کے طور پر تسلیم کیا

صحت کے محکمے کی وزیر مملکت Anupriya پٹیل نے کہا ہے کہ ملک میں صحت کی دیکھ بھال کی بڑھتی ضرورتوں اور بازار کے نئے امکانات کے سبب بھارت میں طبی ساز و سامان کا شعبہ بے شمار امکانات کے طور پر تسلیم کیا جارہا ہے۔ نئی دلّی میں صحت سے متعلق سالانہ Summit سے خطاب کرتے ہوئے، محترمہ پٹیل نے کہا کہ طبی ساز و سامان سے متعلق بھارتی شعبہ تقریباً 14 ارب ڈالر کا ہے اور 2030 تک اِس کے 30 ارب ڈالر تک فروغ پانے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں