October 19, 2024 3:38 PM

printer

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے بہار میں، کالے دن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں سینئر آئی اے ایس افسر اور سابق راشٹریہ جنتا دل ایم ایل اے کو گرفتار کیا ہے۔

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے بہار میں، کالے دن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں سینئر IAS افسر سنجیو ہنَس اور سابق راشٹریہ جنتا دل MLA گلاب یادو کو گرفتار کیا ہے۔IAS  افسر کو پٹنہ میں ان کی سرکاری رہائش گاہ سے جبکہ گلاب یادو کو کَل شام دلی میں ایک تفریح گاہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔

اِس سے قبل مرکزی ایجنسی کے اہلکاروں نے توانائی کے محکمے کے سابق پرنسپل سکریرٹی سنجیو ہنس کے پٹنہ اور دلی میں مختلف ٹھکانوں پر چھاپے کی کارروائی انجام دی تھی۔

ایجنسی نے آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کے معاملے اسپیشل وجیلنس یونٹ SVU کے ذریعے رجسٹر کیے گئے ایک معاملے کی بنیاد پر اُن کے خلاف منی لانڈرنگ کا ایک معاملہ درج کیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں