ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:15 AM | ED BRS LEADER

printer

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے، بھارت راشٹر سمیتی BRS کے رہنما اور سابق وزیر کے-تارَک رما راؤ، نیز دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے، بھارت راشٹر سمیتی BRS کے رہنما اور سابق وزیر کے-تارَک رما راؤ، نیز دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ اِس مقدمے کا تعلق پچھلے سال حیدرآباد میں منعقدہ     فارمولہ _ ای کار ریس کے دوران رقم کی ادائیگی میں مبینہ بدعنوانیوں سے ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ مقدمہ تلنگانہ پولیس کے اینٹی کرپشن بیورو کی طرف سے درج کی گئی ایک FIR کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔

ACP نے جمعرات کو اسی سلسلے میں سابق وزیر اور سابق وزیراعلیٰ کے_چندر سیکھر راؤ اور دیگر کے خلاف  مقدمہ درج کیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں