انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ٹینڈر الاٹ کرنے کے گھپلے میں پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر اور سابق کابینہ وزیر بھارت بھوشن Ashu کو گرفتار کرلیا ہے۔ ریاست کے وجیلنس بیورو نے اِس گھپلے کا پردہ فاش کیا تھا۔ Ashu کو ED نے طلب کیا تھا اور منڈیوں سے اناج دیگر مقامات تک پہنچانے کے گھپلے میں اُن کے رول کے بارے میں پوچھ تاچھ کی۔ وجیلنس بیورو نے یہ پایا کہ اناج کو اُن گاڑیوں کے ذریعے منتقل کیا گیا جن پر اسکوٹر کے رجسٹریشن نمبر تھے۔
Site Admin | August 2, 2024 9:28 AM
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ٹینڈر الاٹ کرنے کے گھپلے میں پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر بھارت بھوشن Ashu کو گرفتار کیا
