انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ – ای ڈی، RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں آج کولکاتہ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ ترنمول کانگریس کے MLA اور RG Kar روگی کلیان سمیتی کے چیئرمین Sudipto Roy کے شہر میں واقع گھر اور نرسنگ ہوم کی بھی تلاشی لی گئی ہے۔ ہاوڑہ اور ہبلی ضلعوں میں مختلف جگہوں پر بھی تلاشی کی کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔x
Site Admin | September 17, 2024 3:57 PM