الیکٹرانکس اور IT محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ سرکار نے سائبر جرائم کی روک تھام سے متعلق بھارتی تال میل مرکز کی رپورٹ کے بعد انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلقہ ضابطوں کے تحت ایک ہزار 410 گیمنگ سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ سٹے بازی اور گیمنگ ایسے معاملات ہیں، جو ریاستی فہرست کے دائرے میں آتے ہیں اور ریاستی سرکار کو اس کے لئے ایک قانونی فریم ورک تیار کرنے کا اختیار ہے۔
Site Admin | March 26, 2025 10:28 PM
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلقہ ضابطوں کے تحت ایک ہزار 410 گیمنگ سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے: اشونی ویشنو
