انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے، ملک میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے، نئی دلّی میں، ریاستی HRCs کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ افتتاحی جلسے میں NHRC کی، کارگزار صدر نشیں وِجے بھارتی سایانی نے، ریاستی سطح پر، NHRC کی ہدایتیں پہنچا کر، شکایتوں کے ازالے میں درپیش چیلنجوں کو دور کرنے اور بہترین طور طریقوں کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ×
Site Admin | December 14, 2024 11:11 AM | NHRC Conference
انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے، ملک میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے، نئی دلّی میں، ریاستی HRCs کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔
