اندرون ملک حصص کے اشاریے میں، آج عالمی حصص میں کمی کے مطابق، ایک فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی۔ BSE نے مارکیٹ کے حصص بھی منفی رجحان کے ساتھ بند ہوئے۔
بامبے اسٹاک ایکسچینج، Sensex میں 30 حصص کے اشاریے میں 857 پوائنٹس کی گراوٹ آئی اور یہ 74 ہزار 454 پوائنٹس پر بند ہوا۔ زرِ مبادلہ کی مارکیٹ میں روپئے کی قدر ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں آج بھی بنا تبدیل ہوئے 86 روپئے 70 پیسے رہی۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت کی سونے کی منڈی میں 24 قیراط کا سونا 86 ہزار 560 روپئے فی دس گرام رہا، جبکہ چاندی 999 فائن کا کاروبار 96 ہزار 350 روپئے فی کلو گرام رہا۔ آخری خبریں ملنے تک Brent خام تیل کی قیمت 74 ڈالر اور 59 سینٹ فی بیرل رہی اور WPI خام تیل نے تقریباً 70 ڈالر اور 55 سینٹ فی بیرل پر کاروبار کیا۔
Site Admin | February 24, 2025 9:18 PM
اندرون ملک حصص کے اشاریے میں، آج عالمی حصص میں کمی کے مطابق، ایک فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی۔ BSE نے مارکیٹ کے حصص بھی منفی رجحان کے ساتھ بند ہوئے
