سن1989 بیچ کے IPS، اجے سنگھ کو جھارکھنڈ کا نیا DGP مقرر کیا گیا ہے۔ جناب سنگھ نے DGP کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اِس سے قبل انتخابی کمیشن نے جھارکھنڈ سرکار کو پولیس کے کارگزار ڈائریکٹر جنرل کو اُن کے عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت دی تھی۔
Site Admin | October 19, 2024 9:52 PM
انتخابی کمیشن کی جانب سے کارگزار DGP انوراگ گپتا کو ہٹانے کے احکامات کے بعد اجے سنگھ کو جھارکھنڈ کا نیا DGP مقرر کیا گیا ہے
