ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 10:15 AM | ECI Bangladeshi

printer

انتخابی کمیشن اور دلّی پولیس نے، دلّی اسمبلی انتخابات میں فرضی ووٹنگ کی روک تھام کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ انتخابی کمیشن، سبھی پولنگ اسٹیشنوں پر CCTV کے ذریعے قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

انتخابی کمیشن اور دلّی پولیس نے، دلّی اسمبلی انتخابات میں فرضی ووٹنگ کی روک تھام کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ انتخابی کمیشن، سبھی پولنگ اسٹیشنوں پر CCTV کے ذریعے قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

اسی دوران دلّی پولیس نے، غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا دراندازوں کے خلاف ایک خصوصی کارروائی شروع کی ہوئی ہے۔ دلّی پولیس راجدھانی میں، غیر قانونی طور پر رہنے والے اِن لوگوں کی شناخت، گرفتاری اور جلاوطنی کے لیے لگاتار تلاشیاں لے رہی ہے۔

حکام نے فرضی ووٹنگ کی روک تھام کے لیے سبھی ممکنہ اقدام کیے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں