ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 2:40 PM

printer

انتخابی کمیشن آج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا

انتخابی کمیشن آج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ کمیشن اسمبلی انتخابات کی تاریخوں  کا اعلان کرنے کیلئے نئی دلی میں سہ پہر ساڑھے تین بجے ایک پریس کانفرنس منعقد کرے گا۔ مہاراشٹر اسمبلی کی مدت کار اگلے ماہ کی 26 تاریخ کو ختم ہورہی ہے، جبکہ جھارکھنڈ کی مدت کار اگلے سال جنوری کی 5 تاریخ کو ختم ہوجائے گی۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں