انتخابی کمیشن گیانیش کمار کو نیا اعلیٰ انتخابی کمشنرCEC مقرر کیا گیا ہے، کیونکہ اعلیٰ انتخابی افسر راجیو کمار کے عہدے کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ CEC گیانیش کمار کیرالہ کاڈر کے 1988، Batch ایک سابق IAS افسر ہیں، انھوں نے پارلیمانی امور کی وزارت میں سکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔ ڈاکٹر وِویک جوشی کو نیا انتخابی کمشنر مقرر کیا گیا، وہ ہریانہ کیڈر کے 1989، Batch کے ایک سابق IAS افسر ہیں۔ دونوں کمشنروں کی تقرری صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کی ہے۔x
Site Admin | February 18, 2025 10:31 AM
انتخابی کمشنر گیانیش کمار کو اعلیٰ انتخابی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔
