ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 9:42 PM

printer

امید ہے کہ امریکہ میں غیرقانونی طور پر جا بسنے والے بھارتی افراد کو ایک اور پرواز آج رات، امرتسر کے، سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر لے کر آجائے گی

امید ہے کہ امریکہ میں غیرقانونی طور پر جا بسنے والے بھارتی افراد کو ایک اور پرواز آج رات، امرتسر کے، سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر لے کر آجائے گی۔ جالندھر کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس طیارے کے ذریعے 100 افراد واپس آرہے ہیں۔ یہ 24 گھنٹے کے اندر-اندر دوسری، اور پچھلے 10 دن میں تیسری پرواز ہے، جو اُن بھارتی افراد کو واپس لا رہی ہے جو امریکہ میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہوگئے تھے۔ اس سے پہلے کَل رات ایک خصوصی پرواز اسی طرح کے 116 افراد کو لے کر آئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں