ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 4, 2024 2:48 PM

printer

امریکی وفاقی بینک کی میٹنگ سے قبل سرمایہ کاروں کے محتاط موقف کے تناظر میں ملک کے شیئر بازاروں میں ایک فیصد سے زیادہ کی گراوٹ آئی ہے

امریکی وفاقی بینک کی میٹنگ سے قبل سرمایہ کاروں کے محتاط موقف کے تناظر میں ملک کے شیئر بازاروں میں ایک فیصد سے زیادہ کی گراوٹ آئی ہے۔ امریکہ میں صدر کے عہدے کے چناؤ اور فیڈرل ریزرو کی مالی پالیسی میٹنگ ہونے کے تناظر میں سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔بامبے اسٹاک ایکسچینج کا Sensex ایک ہزار 227 پوائنٹ یعنی ایک اعشاریہ پانچ-چار فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 78 ہزار 497 پر آگیا۔اِدھر نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا Niffty بھی 420 پوائنٹ یعنی ایک اعشاریہ سات-تین فیصد کم ہوکر 23 ہزار 884 پر آگیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں