ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 11:22 AM | Blinken Iraq Visit

printer

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ترکی میں ملکِ شام پر بات چیت کے بعد عراق کا دورہ کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ترکی میں ملکِ شام پر بات چیت کے بعد عراق کا دورہ کیا ہے۔ امریکہ کے دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کے مطابق جناب بلنکن نے بغداد کے وزیر اعظم محمد شیعہ اَلسوڈانی سے ملاقات کی تاکہ عراق کی سلامتی، استحکام اور اقتدارِ اعلیٰ کے امریکہ کے عہد کا اعادہ کیا جا سکے۔

اِس سے قبل جناب بلنکن اور ترکی کے وزیر خارجہ ہَکن فِدان نے اَنقرہ میں بشارَ الاسد کے تختہ پلٹنے کے بعد ملکِ شام میں، آئی۔ایس۔آئی۔ایس، سے درپیش خطرات سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں